the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


وزیر اعظم نریندر مودی امکانی طور پر 19 اپریل کو جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع ریاسی میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 5 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔
470 ایکڑ اراضی پر



پھیلی یہ یونیورسٹی تریکوٹہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہے۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا ’شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 19 اپریل کو منعقد ہونے والے جلسہ تقسیم اسناد میں وزیراعظم کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.